ابنا: عینی شاہدین کے مطابق فائرنگ کا واقعہ دمشق کے جنوبی قصبے تشییع جنازہ کے دوران پیش آیا۔ ذرائع کے مطابق امریکہ و اسرائیل سعودی عرب کے تعاون سے شام میں عدم استحکام پھیلانے کی تلاش و کوشش کررہے ہیں جس کی وجہ سے اسرائیل کے ساتھ شام کی سرحد پر مسلح افراد سرگرم عمل ہیں جو سرکاری اور عوامی املاک کو تباہو برباد کرنے کی تلاش و کوشش کررہے تھے سکیورٹی فورسز کے ساتھ شرپسندوں کی اب تک کئی بار جھڑپ ہوچکی ہے شام کی حکومت واحد عرب حکومت ہے جو امریکہ اور اسرائیل کے خلاف ہے اور فلسطینیوں کی جد و جہد کی حمایت کررہی ہے امریکہ عرب ممالک میں جاری عوامی لہر کا رخ شام کی جانب موڑنے کی کوشش کررہا ہے جبکہ شامی عوام نے امریکہ اور سعودی عرب اور اسرائیل کی اس کوشش کو اب تک ناکام بنادیا ہے شامی سکیورٹی دستوں نے شرپسندوں سے بڑی مقدار میں اسلحہ اور گولہ بارود ضبط کیا۔
23 اپریل 2011 - 19:30
News ID: 238271
شام میں سیکیورٹی فورسزکے ساتھ مسلح تصادم میںامریکہ، اسرائیل اور سعودی عرب نواز کئی شدت پسند ہلاک ہوگئے ہیں۔